29/Mar/2019
News Viewed 4638 times
میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ مجھے یہ خبر میری چڑیا سے ملی ہے اور یہ بات ریحام خاں اور جمائمہ تک پہنچا دیں وہ یہ خبر سن کر بے حوش ہو جائیں گی۔
ان کا کہنا تھا کہ آپ سب کو تو معلوم ہوگا کہ شادی کہ بعد پر امن زندگی گزارنا کتنا مشکل ہوتا ۔
مزید پڑھیں:پانچویں کلاس کا رزلٹ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
مزید پڑھیں:آٹھویں کلاس کا رزلٹ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
انہوں نے مزید کہا کہ ایک سال پہلے عمران خان کی بشریٰٰ بی بی کے ساتھ شادی کی باتیں ان کے قریبی لوگوں سے سننے مین آرہی تھی جس پر سال 2018فروری کی 25 تاریخ کو اپنے قریبی احباب کو دعوت ولیمہ پر بلا کر سب کا بشریٰ بی بی سے تعارف کرایا۔عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح بہت سادگی کے ساتھ بشرٰ بی بی کے گھر پر ہوا تھا۔ان کی شادی کہ بعد بشریٰ بی بی کا نام بہت ذیادہ زیر بحث رہا جس کے باوجود ان کا نام 2018میں سب سے ذیادہ گوگل پر سرچ کی جانے والی شخصیت بن گئیں۔